Enter your email address below and subscribe to our newsletter

پاکستان

Share your love

چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا۔   چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں جوڈیشل کمیشن پاکستان رولز 2024 پر غور ہوگا،…

آئی ایم ایف بورڈ میٹنگ 25 ستمبر کو ہوگی ، پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی منظوری متوقع

واشنگٹن: عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) بورڈ میٹنگ 25 ستمبر کو ہوگی جس میں پاکستان کے لیے خصوصی قرض پروگرام کی توثیق کیے جانے کا امکان ہے۔ ڈائریکٹرکمیونیکیشن آئی ایم ایف جولی کوزیک نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ آئی…

اسٹیٹ بینک نے شرح سود 2فیصد کم کردی

کراچی: اسٹیٹ بینک نے شرح سود دو فیصد کم کردی جس کے بعد شرح فیصد 17.5 کی سطح پر آگئی۔ اسٹیٹ بینک کے مانیٹری پالیسی بیان کے مطابق زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے اپنے جمعرات کو اجلاس میں…

غزہ کی صورتحال پر عالمی برادری کی خاموشی سوالیہ نشان ہے، دفترخارجہ

اسلام آباد:پاکستان نے 7 ستمبر کو شام اور 10 ستمبر کو غزہ کے المواصی کیمپ پر اسرائیلی قابض افواج کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان کو عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ترجمان…

پی ٹی اے نے” ایکس“ کی بندش سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیا

کراچی: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) نے ایکس (ٹوئٹر) کی بندش سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں ایکس (ٹوئٹر) کی بندش کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ پی ٹی اے کے وکیل نے…

ایف بی آرکی ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے منی بجٹ کی تیاری

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے نے منی بجٹ کی تیاریاں شروع کر دیں۔ مجوزہ پالیسی انفورسمنٹ اقدامات کی دستیاب دستاویزکے مطابق انفورسمنٹ پالیسی اقدامات کے تحت ٹیکس نادہندگان کے…

1965ء کی جنگ کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید کا آج 59 واں یوم شہادت منایا جا رہا ہے

لاہور: 1965ء کی جنگ کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید کا آج 59 واں یوم شہادت منایا جا رہا ہے۔میجر عزیربھٹی کو اْن کی شہادت کے بعد نشانِ حیدر سے نوازا گیا جو اِس جنگ کے دوران نشان حیدر پانے…

پاکستان میں 43 فیصد طلبا نشہ آور اشیا استعمال کرتے ہیں،رپورٹ میں انکشاف

کراچی: ورلڈ بینک کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے پاکستان کے تعلیمی اداروں میں 43 فیصد نوجوان الکحل اور دیگر نشہ آور اشیاء استعمال کر رہے ہیں۔ ضیاء الدین یونیورسٹی کی جانب سے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!