توشہ خانہ 2 کیس،بانی پی ٹی آئی ، بشریٰ بی بی کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی پھر موخر

اسلام آباد: توشہ خانہ 2 کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک بار پھر موخر کردی گئی۔ اسلام آباد کے اسپشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے…

پارلیمانی رہنماؤں کی درخواست پر اسپیکر قومی اسمبلی نے الیکشن کمیشن کودوبارہ خط لکھ دیا

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمانی رہنماوٴں کے مطالبے پر خواتین اور اقلیت کے لیے مخصوص نشستوں سے متعلق جلد فیصلے کے لیے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔ پارلیمانی رہنماوٴں نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز…

چین کو سیکیورٹی کی یقین دہانی کے باوجود کراچی کا واقعہ ہوگیا،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افسوس کی بات ہے چین کو سیکیورٹی کی یقین دہانی کے باوجود کراچی کا واقعہ ہوا جس میں 2 چینی انجینئرز ہلاک ہوئے۔ جس طرح چینی صدر کا دورہ پاکستان ملتوی…

قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ سے پہلے نئے چیف جسٹس کا نوٹیفکیشن آجائے گا، فاروق ایچ نائیک

اسلام آباد: سینئر وکیل اور وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ نئے چیف جسٹس کا نوٹیفکیشن وزارت قانون کو جاری کرنا ہوتا ہے قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ سے پہلے نئے چیف جسٹس کا…

ایس سی او اجلاس کا پاکستان میں انعقاد کامیاب خارجہ پالیسی کا عکاس ہے،محسن نقوی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کا پاکستان میں انعقاد کامیاب خارجہ پالیسی کا عکاس ہے۔اسلام آباد خصوصاً وی وی آئی پی روٹ اور ریڈ زون کی خوبصورتی اور…

بانی پی ٹی آئی و علی امین گنڈاپور کیخلاف اقدام قتل اور دہشتگردی کا ایک اور مقدمہ درج

اسلام آباد میں بانی تحریک انصاف عمران خان اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ سرکار کی مدعیت میں تھانہ نون میں درج کیا گیا مقدمہ اقدام قتل اور…

وزیر اعظم کافلسطین پر آواز اٹھانے کے لئے ماہرین کی کمیٹی بناکر دنیا کے اہم ممالک میں بھیجنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین میں جو ظلم و بربریت مچایا وہ کبھی انسانی آنکھ نے نہیں دیکھا، جس انداز سے معصوم شہریوں کو قتل کیا جارہا ہے اُس پر عالمی قوتیں بھی…

جعلی حکومت نے عوام اور افواج پاکستان کے ٹکراؤ کا منصوبہ بنایا تھا، بیرسٹر سیف

پشاور: ترجمان حکومت خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی حکومت نے عوام اور افواج پاکستان کے ٹکراؤ کا منصوبہ بنایا تھا،ہماری واضح پالیسی ہے کہ رینجرز اور فوج کے ساتھ محاذ آرائی نہیں کرنی، تمام پارٹی کارکنان کو…

دہشتگردی کے مقدمے میں اعظم سواتی کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: انسداد دِہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے اعظم سواتی کا تین دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو تھانہ کوہسار میں درج دہشتگردی کے مقدمہ میں انسداد…