وزیراعظم کی جرمن زبان میں گفتگو ،غیرملکی مہمانوں نے خوب داد دی

نتھیاگلی : وزیراعظم شہباز شریف نے تقریب میں غیرملکی مہمانوں سے فردا ًفرداً جرمن زبان میں خیریت دریافت کی ، مہمانوں نےوزیراعظم کی خیرسگالی کےگرمجوش جذبات پر ان کی جرمن زبان پر دسترس کی داد دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے…

توشہ خانہ فوجداری کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد ، کیس قابل سماعت قرار

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کیس کو قابل سماعت قرار دے دیا۔ توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت کے دوران جج نے اظہار برہمی کرتے…

نومئی واقعات،چیئرمین پی ٹی آئی دہشتگردی کے تیسرے مقدمے میں نامزد

راولپنڈی:چیئرمین پی ٹی آئی کو راولپنڈی پولیس نے دہشتگردی کے تیسرے مقدمے میں بھی نامزد کردیا، 9 مئی واقعات کے تناظر میں درج ہونے والا تیسرا مقدمہ تھانہ سول لائنز میں درج ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ نو مئی واقعات،…

لیپ ٹاپ اسکیم گیم چینجر ، مجھے نوجوانوں کوبااختیار بنانے سے زیادہ کوئی خوشی نہیں ،وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کاکہناہے کہ لیپ ٹاپ اسکیم واقعی ایک گیم چینجر ثابت ہوئی ہے، جس کی وجہ سے کامیابی کی شاندار کہانیاں سامنے آئیں۔ موجودہ سکیم کے تحت پاکستان کے طلباء میں مرحلہ وار 100,000 لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں…

چیئرمین تحریک انصاف کی احاطہ عدالت سے گرفتاری بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کی احاطہ عدالت سے گرفتاری کو انصاف کے حصول کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دی۔ سپریم کورٹ کے جاری کردہ 22 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں کہا گیا…

غریبوں کو کامیابی کی منزل تک پہنچنے پر نواز شریف اور شہباز شریف کو شاباش ملنی چاہیے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ ایک شاباش نواز شریف اور شہباز شریف کو بھی ملنی چاہیے جن کے وژن نے سینکڑوں غریبوں کو کامیابی کی منزل تک پہنچنے اور اپنے خواب سچ کر…

وزیراعظم نے لینڈ انفارمیشن اینڈ مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے لینڈ انفارمیشن اینڈ مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا۔”لمس” کا بنیادی مقصد ملکی زرعی درآمدات میں کمی، برآمدات میں اضافہ اور بڑھتی آبادی کی غذائی اجناس کی ضروریات کو پورا کرنا ہے، لینڈ انفارمیشن…