وہ وقت آئے گا کہ ہم دوسروں کو قرض دیں گے،قرضے لینے کی ضرورت نہیں ہوگی،وزیراعظم

پشاور :وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے ضلع تورغر کا دورہ کیا ہے جہاں انہیں مختلف منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف معاہدہ کوئی مٹھائی نہیں،مجبوری ہے وہ وقت آئے گا کہ ہم دوسروں کو…

توشہ خانہ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ، سمن جاری ، کل دلائل طلب

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو سمن جاری کرتے ہوئے کل دلائل طلب کرلئے۔ عدالت چیئرمین پی ٹی آئی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی…

فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے معاون وکیل فواد چوہدری کی جانب سے کی گئی استدعا مسترد کرتے ہوئے فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن…

صاف، شفاف انتخابات کے انعقادکے لئے سیاسی جماعتوں کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر اتفاق رائے

اسلام آباد :صاف، شفاف اور پر امن انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے ملک کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے مابین منعقدہ ایک ڈائیلاگ کے دوران آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر اتفاق رائے قائم ہو گیا ہے۔ مشترکہ سیاسی عزم…

آئی جی گلگت بلتستان بھی تبدیل، کابینہ ارکان کو سرکاری گاڑیاں واپس کرنے کا حکم مل گیا

اسلام آباد: سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی نااہلی کے بعد وفاقی حکومت نے آئی جی گلگت بلتستان کو بھی تبدیل کر دیا۔جبکہ کابینہ ارکان کو سرکاری گاڑیاں واپس کرنے کا حکم دیدیا ہے ۔ اسٹیبلشمنٹ کی جانب…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہوگا،سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی پر تحریک پیش کی جائے گی

اسلام آباد: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہو گا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا۔سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی پر تحریک پیش کی جائے گی۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل سہ پہر 3 بجے…

استحکام پاکستان پارٹی کا آئندہ انتخابات میں کسی جماعت سے الحاق یا اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور:استحکام پاکستان پارٹی نے آئندہ انتخابات میں کسی جماعت سے اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔پارٹی ہر حلقے سے اپنے امیدوار کھڑے کرے گی۔ استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین اور پارٹی صدر عبدالعلیم خان…