ارشد شریف قتل کیس،چیئرمین پی ٹی آئی سمیت پانچ افراد کو تحقیقات میں شامل کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں سینئر صحافی ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا کہ عدالت کینیا اور یو اے ای سے معاہدوں کیلئے اٹارنی جنرل کی مہلت دینے…

سینیٹر رضاربانی کی 9مئی کے ملزمان کیخلاف فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلانے کی مخالفت

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضاربانی نے 9مئی کے ملزمان کیخلاف فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلانے کی مخالفت کر تے ہوئے کہا ہے کہ مقدمات کی بجائے آگے بڑھنا چاہئیے ، رضا ربانی نے یہ بھی کہاکہ ملک میں…

چیئرمین پی ٹی آئی ٹائیگر فورس کے ذریعے ملک پر قبضہ چاہتے تھے، رانا ثناء

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ راناثناللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی ملک میں سرکشی و بغاوت کی تیاری کررہے تھے، وہ ٹائیگر فورس کے ذریعے ملک پر قبضہ کرکے اپنا گھٹیا ایجنڈا نافذ کرنے کی کوشش کررہے…

اگست میں آئینی مدت ختم ہونے کے بعد نگران حکومت آجائے گی، مریم اورنگزیب

لاہور: وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کس کہنا ہےکہ مسلم لیگ ن نوازشریف کی قیادت میں الیکشن کی تیاری کررہی ہے۔اگست میں آئینی مدت ختم ہونے کے بعد نگران حکومت آجائے گی، الیکشن میں انتخابی اتحاد کا فیصلہ وقت…

علی محمد خان کی گرفتاری روکنے اور مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے لیے درخواست دائر

اسلام آباد:سابق وزیر پارلیمانی امور علی محمد خان کی گرفتاری روکنے اور مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ پی ٹی آئی…