Enter your email address below and subscribe to our newsletter

سیاست

Share your love

پرویز الہیٰ کی عبوری ضمانت خارج ،اینٹی کرپشن ٹیم گرفتاری کےلئے گھر میں داخل ہو گئی

لاہور: اینٹی کرپشن عدالت کی جانب سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہیٰ کی عبوری ضمانت خارج ہونے کے بعد انسداد کرپشن کی ٹیم سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے گھر میں داخل ہوگئی۔ ڈائریکٹراینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گوجرانوالہ، ایس پی آپریشنز، ایس پی…

کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کے خلاف فوجی عدالتوں میں کارروائی شروع

لاہور: 9 مئی کو کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کے خلاف فوجی عدالتوں میں کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ انسداددہشت گردی عدالت لاہور نے عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد واقعات میں ملوث 16 شرپسندوں…

عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والے اراکین کی بنیادی رکنیت ختم کر دی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والے مرکزی قیادت کے ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کردی۔ ذرائع کے مطابق عامر کیانی ، امین اسلم ، شیریں مزاری اور اسد عمر کور کمیٹی واٹس ایپ…

پنجاب انتخابات کیس،الیکشن کمیشن ہوا میں تیر نہ چلائے بلکہ ہدف پر فائر کرے تاکہ پتا تو چلے کہ کہنا کیا چاہتا ہے،چیف جسٹس

اسلام آباد: پنجاب میں انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دئیے کہ آئینی طور پر کیسے ممکن ہے کہ منتخب حکومت چھ ماہ اور نگراں حکومت…

ایم آئی اورآئی ایس آئی) کا صحافی و اینکر عمران ریاض کو حراست میں لیے جانے سے انکار

اسلام آباد: عمران ریاض کے والد کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے درخواست کی سماعت کے دوران ملٹری انٹیلی جنس(ایم آئی) اور انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) نے صحافی و اینکر عمران…

یومِ تکریمِ شہداء پاکستان ، آرمی چیف کی سکول کے بچوں سے غیر رسمی ملاقات

راولپنڈی :آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج شہداء کے تمام بچوں کی وارث ہے۔ یومِ تکریمِ شہداء پاکستان کے موقع پر آرمی چیف نے سکول کے بچوں سے غیر رسمی ملاقات کی۔ یومِ تکریمِ…

عمران خان نے آرٹیکل 245 اور پارٹی ورکرز کی پکڑ دھکڑ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آرٹیکل 245 اور پارٹی ورکرز کی پکڑ دھکڑ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔چیئرمین پی ٹی آئی نے موٴقف اختیار کیا کہ یہ سارا ڈرامہ نواز شریف اور مریم نواز…

اینٹی کرپشن عدالت نے پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج کردی

لاہور: اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت خارج کردی۔پرویز الٰہی اپنی عبوری ضمانت کی میعاد ختم ہونے کے باوجود آج بھی اینٹی کرپشن عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ ترقیاتی منصوبوں میں بے ضابطگیوں کے…

ہمیں ایسے تمام لوگوں کی نشاندہی اور بے نقاب کرنا ہے جو پاکستان کی بنیادوں کو تباہ کرنا چاہتے ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ نومئی کوشہدا کی یادگاروں کو نشانہ بنا کر، ان کی بے حرمتی اور تباہی، اور ریاست کی علامتوں پر حملہ کر کے شرپسندوں نے پاکستان کے نظریہ اور تشخص پر حملہ کیا اور ملک…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!