Enter your email address below and subscribe to our newsletter

پاکستان

Share your love

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج صحافت کا دن منایا جارہا ہے

اسلام آباد:پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کا دن منایا جارہا ہے۔اقوام متحدہ کی جانب سے ہرسال یہ دن منانے کا مقصد عوام کو سچائی بتانے کی پاداش میں قتل ہونے یا تکلیفیں سہنے…

خواجہ سرا کی ویڈیو وائرل کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

پشاور:خیبرپختوںخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خواجہ سرا کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونےکے معاملے پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس نے ڈولفن آیان کیس میں خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پیکا ایکٹ…

نجی کالج میں مبینہ زیادتی، طالبہ کی والدہ ظاہر کرنے والی خاتون کا 6 روزہ ریمانڈ منظور

لاہور : لاہور کے نجی کالج واقعہ کی غلط خبر سوشل میڈیا پر پھیلانے کے کیس میں سوشل میڈیا پر خود کو طالبہ کی ماں ظاہر کرنے والی خاتون کو 6 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ انسداد…

عازمین حج کے لئے نئی صحت پالیسی جاری، شرائط سخت عائد

اسلام آباد:وفاقی وزارت مذہبی امور نے سعودی عرب کی حکومت کی شرائط کے تحت عازمین حج کے لیے نئی صحت پالیسی جاری کردی ہیں اور مختلف بیماریوں میں مبتلا افراد پر پابندی ہوگی۔ وفاقی وزارت مذہبی امور کی جانب سے…

غریب و متوسط لوگوں سے حج اخراجات قسطوں میں لینے کی تجویز

اسلام آباد:وزارت مذہبی امور نے غریب و متوسط لوگوں سے حج اخراجات قسطوں میں لینے کی تجویز پیش کر دی۔ ذرائع کے مطابق حج فیس قسطوں میں ادائیگی کی تجویز کابینہ کو ارسال کر دی گئی ہے، وزرات مذمبی امور…

پاکستان کے 20 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف

اسلام آباد:پاکستان کے 20 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے، قومی ادارہ صحت کی ریجنل انسداد پولیو لیبارٹری نے بھی اس کی تصدیق کردی۔ اسلام آباد کے سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس…

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

کراچی:ملک بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 500 روپے کی بڑی کمی دیکھی گئی ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کی رپورٹ کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار…

عافیہ صدیقی کی رہائی کے لئے امریکا بھیجے جانے والے وفد کی تفصیلات عدالت میں پیش

اسلام آباد:اٹارنی جنرل نے عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے امریکا بھیجنے والے وفد کی تفصیلات اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کر دیں۔ عافیہ صدیقی کی صحتیابی اور وطن واپس لانے سے متعلق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست پر سماعت…

حکومت کا ملک بھر کے تمام ایئر پورٹس پر بائیو میٹرک مشینیں نصب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:حکومت نے ملک بھر کے تمام ایئر پورٹس پر بائیو میٹرک مشینیں نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بائیو میٹرک سے مسافروں کی موٴثر جانچ پڑتال کو یقینی بنایا جائے گا۔ وزارت داخلہ نے بین الاقوامی مسافروں کی بائیو میٹرک…

گلگت بلتستان کا جشن آزادی، مرکزی تقریب میں گورنر و وزیرِاعلیٰ نے پرچم کشائی کی

گلگت:گلگت کے تاریخی چنار باغ میں جشنِ آزادی گلگت بلتستان کی پرچم کشائی کی مرکزی تقریب منعقد ہوئی۔ گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ، وزیرِ اعلیٰ حاجی گلبر خان، میجر جنرل سید امتیاز حسین گیلانی نے پرچم کشائی کی۔…

Stay informed and not overwhelmed, subscribe now!