میجر طفیل محمد شہید نشان حیدر کا 65واں یوم شہادت آج منایاجارہاہے

اسلام آباد:میجر طفیل محمد شہید، نشان حیدر کا 65واں یوم شہادت آج منایاجارہاہے ، آپ نے لکشمی پور مشرقی پاکستان میں جرات و بہادری کی تاریخ رقم کرتے ہوئے بھارتی چوکیوں کا صفایا کیا اور لڑائی کے دوران جام شہادت…

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر عوامی رائے سامنے آگئی ۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بارڈر لائن کراس کی ہے اور لوگوں کے سامنے ان کی اصلیت آگئی ہے اس لیے لوگ باہر نہیں نکلے

عوام نے اپنی رائے کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے 4 سالوں میں کچھ نہیں کیا”لوگ چئیرمین کو پہچان گئے ہیں، اچھا ہوا وہ گرفتار ہوا۔عوام کو سمجھ آگئی ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی کے…

دہشت گردوں کے پاس ریاست کے سامنے سر تسلیم کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں،آرمی چیف

راولپنڈی:پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج دہشتگردی کے خلاف جنگ میں خون کے آخری قطرے تک لڑے گی دہشت گردوں کے پاس ریاست کے سامنے سر تسلیم کرنے کے علاوہ اور کوئی…

سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان بہترین منصوبہ ہے ،وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان بہترین منصوبہ ہے، چینی کمپنیوں کے پاکستان میں کام کرنے سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوئے چین کی سرمایہ کاری سے پاکستان کے معاشی…

چیئرمین پی ٹی آئی کو بہتر سہولیات دیتے ہوئے ہائی سیکورٹی سیل نمبر 2 میں منتقل کردیاگیا

راولپنڈی:توشہ خانہ کیس میں تین سال قید کی سزا پانے والے چیئرمین پی ٹی آئی کو بہتر سہولیات دیتے ہوئے ہائی سیکورٹی سیل نمبر 2 میں منتقل کردیاگیا طبی معائنے کے لیے تین شفٹوں میں میڈیکل آفیسر بھی 24 گھنٹے…

پی آئی اے کو پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے تحت بیرونی سرمایہ کا ری سے چلانے کا بڑا منصوبہ تیار

اسلام آباد:پی آئی اے کو پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے تحت بیرونی سرمایہ کا ری سے چلانے کا بڑا منصوبہ تیار۔ قرضوں کے دلدل میں پھنسی قومی ایئر لائن کی ری وائیول پلان کو حتمی شکل دیدی گئی۔۔ سیکیورٹی اینڈ…

ملازمہ تشدد کیس ، رضوانہ کو تشدد کا نشانہ بنانے والی سول جج کی اہلیہ سومیا عاصم گرفتار

اسلام آباد: ملازمہ تشدد کیس میں رضوانہ کو تشدد کا نشانہ بنانے والی سول جج کی اہلیہ سومیا عاصم کو گرفتار کر لیا گیا۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج فرخ فرید نے ملزمہ کی درکواست ضمانت مسترد…