Home نیوز پاکستان چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر عوامی رائے سامنے آگئی ۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بارڈر لائن کراس کی ہے اور لوگوں کے سامنے ان کی اصلیت آگئی ہے اس لیے لوگ باہر نہیں نکلے

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر عوامی رائے سامنے آگئی ۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بارڈر لائن کراس کی ہے اور لوگوں کے سامنے ان کی اصلیت آگئی ہے اس لیے لوگ باہر نہیں نکلے

Share
Share

عوام نے اپنی رائے کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے 4 سالوں میں کچھ نہیں کیا”لوگ چئیرمین کو پہچان گئے ہیں، اچھا ہوا وہ گرفتار ہوا۔عوام کو سمجھ آگئی ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی کے پیچھے بھاگنے کا کوئی فائدہ نہیں۔”9 مئی کے سانحے کے بعد عوام کو سمجھ آ گئی کہ یہ بیرونی ایجنڈہ پر کام کرتے ہیں۔عوام نے کہا کہ عوام چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف ہو گئی ہے کیونکہ عوام کی ان سے امیدیں ٹوٹ چکی ہیں لوگوں کو سمجھ آ گئی ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی سیاسی نہیں بلکہ کرپٹ آدمی ہیں یہ باطل قوتوں اور ملک دشمن قوتوں کا ایجنٹ ہے۔لوگ سمجھ چکے ہیں کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے پیچھے بھاگنا فضول ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...