شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ تبادلے میں 3 خوارج مارے گئے

شمالی وزیر ستان: سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3 خوارج ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع…

اسلام آباد میں تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس میں اضافے کے خلاف احتجاج،پلے کارڈز اٹھا کر نعرے بازی

  اسلام آباد: تنخواہ دار طبقے کی الائنس نے ٹیکسز کے خلاف وفاقی دارالحکومت میں جناح ایونیو پر احتجاج کیا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کی ہے۔ سیلرڈ کلاس الائنس کی جانب سے بجٹ میں تنخواہوں پر نافذ…

فوج میں احتساب کے عمل کا آغاز، تحقیقات کا دائرہ وسیع ہو گیا، مزید اہم گرفتاریاں متوقع

اسلام آباد: فوج میں احتساب کا عمل وسیع کرتے ہوئے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرسروسز انٹیلی جینس (آئی ایس آئی) فیض حمید کے بعد مزید گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں اور آنے والے دنوں میں انتہائی اہم انکشافات اور…

کراچی میں انسداد پولیومہم کا پہلا روز، 27 فیصد والدین نے بچوں کوویکسین لگوانے سے انکار کردیا

کراچی: کراچی میں جاری 10 روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم کے پہلے روز 27 فیصد والدین نے جیٹ انجیکٹر پرعدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے بچوں کو ویکسین لگوانے سے انکار کردیا، والدین کی جانب سے جیٹ انجیکٹر کے استعمال…

منکی پاکس ،بین الاقوامی پروازوں سے آنے والے مسافروں کی اسکریننگ جاری

کراچی: منکی پاکس کے پیش نظر بین الاقوامی پروازوں سے پاکستان آنے والےتمام مسافروں کی اسکریننگ کا عمل جاری ہے۔ ترجمان پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق منکی پاکس کےتناظرمیں کراچی سمیت ملک بھر کے ہوائی اڈوں پرمروجہ انتظامات کے بعد…

آن لائن درخواست جمع کرانے اور معلوماتی نظام کے لیے پی ٹی اے کا بڑا اعلان

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اپنی آن لائن درخواست جمع کرانے اور معلوماتی نظام کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے، جو اب پی ٹی اے کی ویب سائٹ پربھی دستیاب ہے۔ 14 اگست 2024…

پاکستان میں بجلی کے بلوں نے پاکستان میں گھروں کے کرایوں کو پیچھے چھوڑ دیا،بلومبرگ

نیویارک: بلومبرگ کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں بجلی کے بلوں نے پاکستان میں گھروں کے کرایوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے قرضے حاصل کرنے کے لیے ٹیکسوں اور…

جو بھی آئی پی پیز کو ادائیگیاں ہوں گی عوام پر ہی بوجھ ڈالا جائے گا، سیکرٹری توانائی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں سیکرٹری توانائی نے آئی ایم ایف کی جانب سے دباوٴ کا اقرار کر لیا۔انہوں نے کہا کہ جو بھی آئی پی پیز کو ادائیگیاں ہوں گی عوام پر…

غیر ملکی حکومتیں پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ غیر ملکی حکومتیں پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہیں آصف مرچنّٹ کے حوالے سے امریکی حکومت کی جانب سے کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئی، آصف مرچنّٹ کے معاملے…

انٹرنیٹ بندش، لاہور ہائیکورٹ کا حکومتی وکیل کو ہدایات لیکر پیش ہونے کا حکم

لاہور: ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کے وکیل کو متعلقہ اتھارٹیز سے ہدایات لیکر 12 بجے پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے شہری ندیم…