قومی اسمبلی میں فلسطین کے حق اوراسماعیل ہانیہ کے قتل کیخلاف قرارداد منظور

  اسلام آباد: قومی اسمبلی میں فلسطین کے حق اورحماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کے قتل کیخلاف قرارداد منظورکر لی گئی۔وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پوری دنیا اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر اشکبار ہے فلسطین آج ایک مقتل…

اسماعیل ہانیہ شہادت، حکومت کا آج ملک بھر میں یوم سوگ منانے کا اعلان

اسلام آباد: حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر حکومت نے آج ملک بھر میں یوم سوگ منانے اور غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کا اعلان کیا ہے، قومی اسمبلی میں ایک خصوصی قرارداد بھی پیش کی جائے گی۔…

لاہور میں موسلادھار بارش کا 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، رین ایمرجنسی نافذ

لاہور، اسلام آباد: لاہور میں موسلادھار بارش کا 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جس کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے، طوفانی بارش کے باعث لاہور میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔شدید بارش سے شہر کے نشیبی علاقے اور…

دوران ڈیوٹی ٹک ٹاک ویڈیو بنانا لیڈی پولیس اہلکار کو مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد: وفاقی پولیس کے شعبہ کاؤنٹر ٹیررازم میں تعینات لیڈی کانسٹیبل کی جانب سے دوران ڈیوٹی یونیفارم میں سوشل میڈیا پر سرکاری گاڑی استعمال کرتے ہوئے ویڈیو بنانے پر ملازمت سے برخاست کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق لیڈی…

حکومت کا مصنوعی ذہانت ( اے آئی ) کی پالیسی متعارف کروانے کا فیصلہ

  اسلام آباد: وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے مصنوعی ذہانت کی پالیسی متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلیے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے مصنوعی ذہانت کی پالیسی 2024 کا مسودہ تیار کرنا شروع کردیا ہے۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی حکام کے…

ملک کے مختلف شہروں میں شہید اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ کی ادائیگی

اسلام آباد / کراچی: ملک کے مختلف شہروں میں فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ شہید کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔ جماعت اسلامی کے تحت کراچی میں نیو ایم اے جناح روڈ پر امیرجماعت اسلامی…

مدارس سے متعلق عسکری اداروں میں غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں، مفتی تقی عثمانی

    کراچی: معروف عالم دین اور صدر اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان و وفاق المدارس عربیہ پاکستان مفتی محمد تقی عثمانی نے کہا ہے کہ مدارس کے حوالے سے عسکری اداروں میں غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں۔     اپنے…

کسٹمز میں پکڑے گئے بیش قیمت موبائل مارکیٹ میں فروخت ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: نیو اسلام اباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹم کی جانب سے تحویل میں لیے جانے والے بیش قیمت موبائل فونز تلف کیے جانے کی بجائے عام مارکیٹ میں آپریٹ ہونے کا انکشاف ، وفاقی ٹیکس محتسب نےنوٹس و تحقیقات…