Home #ٹرینڈ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی لاہور ایئرپورٹ آمد، غزہ کے لیے امدادی سامان روانہ

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی لاہور ایئرپورٹ آمد، غزہ کے لیے امدادی سامان روانہ

Share
Share

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف لاہور ایئرپورٹ پہنچیں جہاں سے غزہ کے عوام کے لیے امدادی سامان روانہ کیا گیا۔پاکستان کی جانب سے اہلِ غزہ کے لیے 100 ٹن خوراک بھجوائی جا رہی ہے، جس میں 32 فوڈ آئیٹمز شامل ہیں۔

اس موقع پر وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان کے عوام کے دل فلسطینی بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کے بے گناہ مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم سے ہر حساس دل مضطرب ہے۔امدادی سامان اہل پاکستان کی طرف سے غزہ کے عوام کے لئے پیغام محبت ہے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...