Home Uncategorized چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر کا قرضہ موٴخر کرنے کی منظوری دیدی

چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر کا قرضہ موٴخر کرنے کی منظوری دیدی

Share
Share

اسلام آباد: چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر کا قرضہ موٴخر کرنے کی منظوری دے دی۔

ذرائع وزارتِ خزانہ کے مطابق چین نے پاکستان کے لیے قرضہ 2 سال کے لیے موٴخر کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں چین کے ایگزم بینک نے باضابطہ طورپر پاکستان کو خط لکھ کر آگاہ کردیا ہے۔

اس قرضے پر پاکستان کو اضافی سود ادا نہیں کرنا پڑے گا۔ تمام قرض معاہدوں کی مدت میں21 جولائی2023ء سے 30 جون 2025ء تک توسیع کی گئی ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...