Home Uncategorized چینی صدر شی جن پنگ کاوزیراعظم شہباز شریف کو تہنیتی خط

چینی صدر شی جن پنگ کاوزیراعظم شہباز شریف کو تہنیتی خط

Share
Share

بیجنگ :چین کے صدر شی جن پنگ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سالگرہ پر تہنیتی خط لکھا ہے۔

شی جن پنگ نے وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف کی سالگرہ پر انہیں مبارک باد کا خط بھیجا ہے۔

چینی صدر کا تہنیتی خط پاک چین سفارتی تعلقات کی مضبوطی کی جانب غیر معمولی پیشرفت ہے۔

چینی صدر نے خط میں لکھا ہے کہ آپ کی سالگرہ پر مبارک باد اور نیک تمناوٴں کا اظہار کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین کٹھن اور اچھے وقتوں کے اسٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں۔

چینی صدر کا کہنا ہے کہ تاریخ گواہ ہے دونوں ممالک نے ہمیشہ ایک دوسرے پر بھروسہ کیا، ایک دوسرے کا ساتھ دیا۔

Share
Related Articles

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...

لیلیٰ زبیری نے کس بالی ووڈ اداکار کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا؟

 سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماضی میں...