Home کھیل ‎ایچ بی ایل پی ایس ایل 9کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب، فنکاروں کی شاندار پرفارمنس

‎ایچ بی ایل پی ایس ایل 9کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب، فنکاروں کی شاندار پرفارمنس

Share
Share

‎لاہور:ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن نائن کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب جاری ہے۔

‎پی ایس ایل 9 کی افتتاحی تقریب کے لئے بہترین اور فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔

‎گلوکار علی ظفر، آئمہ بیگ سمیت نوری اور عارف لوہار اپنے فن کا جلوہ بکھریں گے۔

‎پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق افتتاحی تقریب کے دوران لیزر شو اور آتش بازی کا بھی مظاہرہ کیا جائے گا۔

‎پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کا پہلا میچ میزبان لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان آج کھیلا جائے گا۔

Share
Related Articles

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...