Home Uncategorized ‎سپر مین کو متعارف کرانے والی کامک بک 60 لاکھ ڈالر میں نیلام

‎سپر مین کو متعارف کرانے والی کامک بک 60 لاکھ ڈالر میں نیلام

Share
Share

دنیا کے سامنے سُپر مین کو متعارف کرانے والی کامک بک کا نسخہ 60 لاکھ ڈالرز میں نیلام کر دیا گیا۔

ہیریٹیج آکشنز کے مطابق ایکشن کامکس نمبر 1 (1938 کی کامک بک جس میں پہلی بار سپر مین کا کردار پیش کیا گیا تھا) ریکارڈ 60 لاکھ ڈالر میں نیلام ہوئی۔

سر ورق پر مین آف اسٹیل کی تصویر والی اس کامک بک کا گریڈنگ سروس سی جی سی نے معائنہ کیا اور ’ویری فائن + 8.5‘ کا گریڈ دیا۔ جس کے بعد یہ نسخہ تیسرا سب سے زیادہ گریڈ لینے والا بن گیا۔

سی جی سی کا کہنا تھا کہ کامکس کی تقریباً 100 کاپیوں کے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ وہ موجود ہیں اور سروس نے گزشتہ برسوں میں صرف 78 کاپیوں کی گریڈنگ کی ہے۔

Share
Related Articles

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...

لیلیٰ زبیری نے کس بالی ووڈ اداکار کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا؟

 سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماضی میں...