Home sticky post 5 اپر کرم میں غذائی اشیا اور ادویات کی ترسیل شروع

اپر کرم میں غذائی اشیا اور ادویات کی ترسیل شروع

Share
Share

کرم:ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اپر کرم کے علاقوں میں غذائی اشیا اور ادویات پہنچا دی گئی ہیں۔

انتظامیہ کے مطابق غوز گڑھی ایک، بوشہرہ 4 اور تری منگل کو 7 ٹرک سامان پہنچایا گیا۔

اس کے علاوہ مختلف علاقوں کو خوراک و ادویات کی ترسیل کا عمل جاری رکھا جائے گا۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ے کہ امن معاہدے کی رو سے بنکرز گرانے کا کا م جلد شروع کیا جائےگا۔

پہلے مرحلے میں بالش خیل اور خار کلی میں مورچے ختم کیے جائیں گے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...