Home Uncategorized شعیب ملک کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

شعیب ملک کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

Share
Share

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شعیب ملک کے اثاثوں کی مالیت کا مجموعی تخمینہ تقریباً 25 ملین ڈالر (پاکستانی 6 ارب روپے سے زائد) لگایا گیا ہے۔

شعیب ملک پی ایس ایل کے ذریعے ہی صرف 70,000 ڈالر کماتے ہیں جبکہ دیگر لیگز سے ہونے والی آمدنی اسکے علاوہ ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...