Home sticky post 5 ڈی جی آئی ایس پی آر کا فاسٹ یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ،.طلبہء اور اساتذہ سے خصوصی نشست

ڈی جی آئی ایس پی آر کا فاسٹ یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ،.طلبہء اور اساتذہ سے خصوصی نشست

Share
Share

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر نے فاسٹ یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا اور طلبہ و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست میں شرکت کی۔ اس موقع پر اساتذہ نے کہا کہ ایسے معلوماتی سیشنز وقت کی اہم ضرورت ہیں اور ان میں تسلسل برقرار رہنا چاہیے۔

طلبہ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وطن عزیز میں استحکام صرف پاک فوج ہی نہیں بلکہ تمام اداروں کی مشترکہ ذمہ داری ہے، جبکہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے تمام اداروں کو یک جان ہو کر کام کرنا ہوگا۔ اساتذہ نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا پر بغیر تحقیق معلومات شیئر کرنا غیر ذمہ دارانہ روش ہے جس سے گریز کرنا چاہیے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...