Home Uncategorized مشکل دن اسرائیل کے منتظر ہیں،اسرائیلی آرمی چیف

مشکل دن اسرائیل کے منتظر ہیں،اسرائیلی آرمی چیف

Share
Share

یروشلم: اسرائیل کے آرمی چیف ہرزی حلوی کا کہنا ہے کہ مشکل دن ہمارا انتظار کر رہے ہیں۔

اسرائیلی فوج کے سربراہ ہرزی حلوی نے حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ مشکل دن اسرائیل کے منتظر ہیں۔ ہم حزب اللہ کو تباہ کرنے اور جنگ جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گرد تنظیموں کی صلاحیتوں کو تباہ کرنا، یرغمالیوں کو واپس لانا اور جنگ کی وجہ سے بے گھر اسرائیلیوں کی اُنکے گھروں میں محفوظ واپسی یقینی بنانا ہمارا مشن ہے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ہرزی حلوی نے کہا کہ ہم ہر اس شخص تک پہنچیں گے جو اسرائیل کو دھمکی دے گا اور اس کے شہریوں کیلئے خطرے کا باعث بنے گا۔

Share
Related Articles

سعودی عرب اور پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظر آسکتا ہے؟

کراچی:رمضان المبارک کے چاند سے متعلق سپارکو کی بڑی پیش گوئی سامنے...

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...