Home کھیل پی سی بی میں اکھاڑپچھاڑ شروع، الیکشن کمیشن اور اسکروٹنی کمیٹی تحلیل

پی سی بی میں اکھاڑپچھاڑ شروع، الیکشن کمیشن اور اسکروٹنی کمیٹی تحلیل

Share
Share

لاہور: پی سی بی میں اکھاڑ پچھاڑ کا سلسلہ شروع ہوگیا، الیکشن کمیشن اور اسکروٹنی کمیٹی تحلیل کردی گئی۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ میں گزشتہ ادوار میں سیاسی اور اقربا پروری کی بنیاد پر بھرتی کئے جانے والوں کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے 13 ارکان کے کنٹریکٹ ختم کردیے، فارغ ہونے والوں میں تین ڈپٹی الیکشن کمشنر، تین اسسٹنٹ ٹو ڈپٹی الیکشن کمشنر شامل ہیں۔

چیئرمین اسکروٹنی کمیٹی ارباب الطاف کا کنٹریکٹ بھی ختم کر دیا گیا۔ اسکروٹنی کمیٹی کے پانچ ارکان سمیت ایڈوائزر الیکشن کمیشن کو بھی فارغ کر دیا گیا ہے جبکہ مزید افسران کا کنٹریکٹ ختم کیا جائے گا۔

Share
Related Articles

آئی سی سی کی جانب سے ون ڈے فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری

دبئی :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے فارمیٹ کی...

ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان،کراچی میں ہونے والا پہلا ٹیسٹ ملتان منتقل

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویسٹ انڈیز کی مینز...

صدر مملکت اور وزیراعظم کی جنوبی افریقہ کو وائٹ واش کرنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شری نے...

پاکستان نے پہلی مرتبہ ون ڈے سیریز میں جنوبی افریقا کو وائٹ واش کردیا

جوہانسبرگ:پاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقا کی سرزمین پر نئی تاریخ رقم...