Home sticky post 6 ڈونلڈ ٹرمپ اور شی جن پنگ کے درمیان ملاقات 30 اکتوبر کو ہو گی

ڈونلڈ ٹرمپ اور شی جن پنگ کے درمیان ملاقات 30 اکتوبر کو ہو گی

Share
Share

واشنگٹن:امریکی صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ملاقات 30 اکتوبر کو ہو گی۔

وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ اگلے ہفتے ایشیا کے دورے کے دوران چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے۔

وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولائن لیوٹ نے کہا کہ صدر ٹرمپ آج رات ملائشیا کے لیے روانہ ہوں گے ۔ انہوں نے کہا ٹرمپ جاپان اور جنوبی کوریا بھی جائیں گے۔کیرولائن لیوٹ نے کہا ایشیا پیسفک اکنامک کوآپریشن اجلاس کے دوران چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...