Home Uncategorized ‎ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار

‎ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار

Share
Share

نیویارک: امریکی جج نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جیل بھیجنے کی وارننگ دے دی۔

امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک عدالت کے جج نے ڈونلڈ ٹرمپ پر 1 ہزار ڈالر کا جرمانہ عائد کر دیا اور اگلی بار توہینِ عدالت کرنے پر جیل کی سزا دینے کا کہہ دیا۔

جج نے خبردار کیا کہ اگلی بار توہینِ عدالت کی تو جیل بھیج دوں گا۔

خیال رہے کہ سابق صدر ٹرمپ پر گزشتہ ہفتے بھی توہینِ عدالت پر 9 ہزار ڈالر کا جرمانہ کیا گیا تھا۔

ٹرمپ کو ذاتی معاملات چھپانے کے لیے کی گئی غیرقانونی ادائیگیوں کے کیس کا سامنا ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...