Home Uncategorized امریکہ میں پاکستانی نڑاد ڈاکٹر طلعت جہاں چاقو کے وار سے قتل فائل:فوٹو

امریکہ میں پاکستانی نڑاد ڈاکٹر طلعت جہاں چاقو کے وار سے قتل فائل:فوٹو

Share
Share

 

ہیوسٹن: امریکہ میں مقیم پاکستانی نژاد خاتون شہری ڈاکٹر طلعت جہاں خان کو ہیوسٹن میں چاقو کے وار سے قتل کر دیا گیا۔

حملہ آور نے ڈاکٹر طلعت جہاں خان کو امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں ان کی رہائشی عمارت میں چاقو سے قتل کیا، ملزم نے 52 سالہ ڈاکٹر طلعت خان پر چاقو کے متعدد وار کیے۔

ڈاکٹر طلعت جہاں خان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسیں، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قاتل کو گرفتار کر لیا ہے تاہم تحقیقات میں ابھی تک قتل کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...