Home Uncategorized غزہ پر جوہری بم پھینکنا مسئلے کا ایک ممکنہ حل ہے،اسرائیلی وزیر

غزہ پر جوہری بم پھینکنا مسئلے کا ایک ممکنہ حل ہے،اسرائیلی وزیر

Share
Share

غزہ: غزہ پر ایٹم بم گرانے کا بیان دینے والے اسرائیلی وزیر نے غزہ پر قبضہ کرنے کا مطالبہ کردیا۔

اسرائیل کے ثقافتی ورثہ کے وزیر امیچائی یاہو نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ غزہ کی پٹی پر مکمل طور پر قبضہ کر لیا جانا چاہیے۔

اس سے قبل اسرائیلی وزیر نے بیان دیا تھا کہ غزہ پر جوہری بم پھینکنا مسئلے کا ایک ممکنہ حل ہے۔ غزہ کی پٹی کو روئے زمین پر نہیں رہنا چاہیے۔ اسرائیل کو وہاں دوبارہ بستیاں قائم کرنا ہوں گی۔

سعودی عرب سمیت دیگر مسلم مالک نے اسرائیلی وزیرکے بیان پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے شدید مذمت کی تھی جس کے بعد اسرائیلی حکومت نے ان کی وزارت عارضی طور پر معطل کردی تھی۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...