Facebook Twitter LinkedIn Email نیویارک: امریکی شہر نیویارک سمیت دیگر ریاستوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ امریکی کوہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 8 ریکارڈ کی گئی جس کی گہرائی 3 کلومیٹر اور مرکز ٹیوکسبری، نیوجرسی کا پہاڑی سلسلہ تھا۔
برکس سیمینار،سینیٹرمشاہد حسین کی پاکستان کی شمولیت کا مطالبہ،امریکی پابندیوں پر کڑی تنقیدستمبر 23, 2024