Home Uncategorized ‎امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی جانب سے پاکستانیوں کو عیدالفطر کی مبارکباد

‎امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی جانب سے پاکستانیوں کو عیدالفطر کی مبارکباد

Share
Share

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی جانب سے پاکستانیوں کو عیدالفطر کی مبارکباد دی گئی ہے۔

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے عید کا پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں امریکی مشن اور امریکی عوام کی جانب سے آپ سب کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

امریکی سفیر نے مزید کہا کہ پاکستان میں اپنے قیام اور خصوصی طور پر رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں پاکستانی عوام کی مہمان نوازی کا قائل ہو گیا ہوں۔

ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ امید کرتا ہوں کہ دونوں ممالک کے درمیان رشتے مزید مضبوط ہوں گے۔

Share
Related Articles

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...

لیلیٰ زبیری نے کس بالی ووڈ اداکار کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا؟

 سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماضی میں...