Home sticky post 3 اسٹار لنک سروس کیلئے حکومت پاکستان کی منظوری کے منتظر ہیں،ایلون مسک

اسٹار لنک سروس کیلئے حکومت پاکستان کی منظوری کے منتظر ہیں،ایلون مسک

Share
Share

کیلیفورنیا:پاکستان میں اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس کیلئے حکومتی فیصلے سے متعلق سوشل میڈیا صارف کے خیر مقدمی بیان پر اسٹارلنک کے مالک ایلون مسک کا ردعمل بھی آگیا۔

ایلون مسک نے اپنے بیان میں کہا کہ اسٹار لنک سروس کیلئے حکومت پاکستان کی منظوری کے منتظر ہیں۔

یادرہے کہ کچھ روز قبل وفاقی وزیر شزہ فاطمہ نے اسٹارلنک سے متعلق بات چیت کا بتایا تھا۔

Share
Related Articles

دنیا کا امیر ترین شخص کون؟فوربز نے 2025 کی فہرست جاری کر دی

نیویارک: امریکی جریدے فوربز نے 2025 کیلئے دنیا کے امیر ترین افراد...

بانی پی ٹی آئی کی علی امین گنڈاپور اور بیرسٹرسیف کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی اجازت دیدی

راولپنڈی: بانی تحریک انصاف عمران خان نے علی امین گنڈاپور اور کے...

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی انٹراسپیکرز کانفرنس کے بانی چیئرمین نامزد

لاہور:چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کو انٹرپارلیمانی اسپیکرز کانفرنس(آئی ایس سی)...