Home کھیل ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ سے افتتاحی میچ ،انگلینڈ کے بین اسٹوکس کی شرکت مشکوک

ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ سے افتتاحی میچ ،انگلینڈ کے بین اسٹوکس کی شرکت مشکوک

Share
Share

احمد آباد:ورلڈ کپ 2023ء کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف انگلینڈ کے بین اسٹوکس کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔

احمد آباد میں آج دوپہر دو بجے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ابتدائی میچ کھیلا جائے گا۔

گزشتہ ورلڈ کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف اپنی عمدہ پرفارمنس پر مین آف دی میچ قرار پانے والے بین اسٹوکس ہپ انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔

وہ بنگلادیش کے خلاف وارم اپ میچ بھی نہیں کھیل سکے تھے، انگلش کپتان جوز بٹلر نے کہا ہے کہ ٹورنامنٹ کے آغاز میں کھلاڑیوں کی فٹنس کے ساتھ بڑا خطرہ مول نہیں لیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ کے آغاز میں کوئی بڑا خطرہ مول لینے کا وقت نہیں، ورلڈ کپ ایک طویل ایونٹ ہے

Share
Related Articles

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...