Home Uncategorized رشوت لینے کا الزام ثابت، پیرو کے سابق صدر کو ساڑھے 20 سال قید کی سزا

رشوت لینے کا الزام ثابت، پیرو کے سابق صدر کو ساڑھے 20 سال قید کی سزا

Share
Share

لیما:پیرو کے سابق صدر الیجاندرو ٹولیڈو کو رشوت لینے پر ساڑھے 20 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

دارالحکومت لیما سے خبر ایجنسی کے مطابق پیرو کے سابق صدر ٹولیڈو پر برازیل کی تعمیراتی کمپنی سے رشوت لینے کا جرم ثابت ہوا۔

خبر ایجنسی کے مطابق پیرو کے سابق صدر ٹولیڈو پر برازیلی کمپنی سے ساڑھے 3 کروڑ ڈالر رشوت لینے کا الزام تھا۔

خبر ایجنسی کے مطابق کینسر کے مریض ٹولیڈو نے عدالت سے استدعا کی کہ ان کو سزا گھر پر کاٹنے دی جائے۔

الیجاندرو ٹولیڈو 2001 سے 2006 کے دوران پیرو کے صدر رہے ہیں۔

Share
Related Articles

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...