Home sticky post 4 نوشکی میں بس کے قریب دھماکا، 5 افراد جاں بحق

نوشکی میں بس کے قریب دھماکا، 5 افراد جاں بحق

Share
Share

کوئٹہ:نوشکی میں قومی شاہراہ این 40 پر بس کے قریب دھماکا ہوا جس میں 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔

سیکیورٹی حکام کے مطابق بس نوشکی سے تفتان کی جانب جا رہی تھی کہ راستے میں دھماکا ہوگیا۔

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر مزید کارروائی شروع کر دی جبکہ ریسکیو حکام کی جانب سے جاں بحق اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

ایس ایچ او ظفر بلوچ کے مطابق بس پر حملہ مبینہ طور پر خود کش لگتا ہے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...