Home sticky post 6 گوشت اور اس کی مصنوعات کی برآمدات میں اپریل 2025کے دوران 19.67 فیصد کمی

گوشت اور اس کی مصنوعات کی برآمدات میں اپریل 2025کے دوران 19.67 فیصد کمی

Share
Share

اسلام آباد:گوشت اور اس کی مصنوعات کی برآمدات میں اپریل 2025کے دوران 19.67 فیصد کمی ہوئی ہے۔
ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس )کے اعدادوشمارکےمطابق اپریل 2025کے دوران گوشت اور اس کی مصنوعات کی برآمدات کی مالیت9.8 ارب روپے تک کم ہوگئی جبکہ اپریل2024 کے مقابلہ میں اپریل 2025 کے دوران گوشت اور اس کی مصنوعات کی قومی برآمدات میں 2.4ارب روپے یعنی 19.67فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...