Home کھیل ذکاء اشرف کی سربراہی میں قائم پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع

ذکاء اشرف کی سربراہی میں قائم پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع

Share
Share

لاہور:ذکاء اشرف کی سربراہی میں قائم پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں 3 ماہ کی توسیع کر دی گئی۔

ذرائع وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے مینجمنٹ کمیٹی کی مدت بڑھانے کی منظوری دی۔

سمری میں پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے اختیارات محدود ہونے کا خصوصی حوالہ دیا گیا ہے۔

ذرائع وزیراعظم ہاؤس کا کہنا ہے کہ سمری کے مطابق مینجمنٹ کمیٹی روزمرہ کے امور نمٹائے گی، مینجمنٹ کمیٹی کو کسی تعیناتی کا اختیار نہیں ہوگا۔

Share
Related Articles

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...