Home Uncategorized فیس بک میسنجر نے ایک اور دلچسپ فیچر پیش کر دیا

فیس بک میسنجر نے ایک اور دلچسپ فیچر پیش کر دیا

Share
Share

کیلیفورنیا: میٹا کی مقبول چیٹ ایپ میسنجر میں ایک دلچسپ فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔

اگر آپ دوستوں سے چیٹ کے لیے میسنجر استعمال کرتے ہیں تو اب میسجز کا جواب ایموجی کے ذریعے دے سکتے ہیں، اس مقصد کے لیے میسنجر ایپ میں مختلف ایموجی ری ایکشنز سجیسٹ کیے جائیں گے جن کو صارف پیغامات کا جواب دینے کے لیے استعمال کرسکے گا۔

ویسے تو میسنجر میں ایموجی ری ایکشن کا آپشن پہلے سے موجود ہے مگر اب اسے مزید بہتر بنا دیا گیا ہے، اب محض ایک بٹن دبا کر وہ کسی میسج پر اپنے جذبات کا اظہار کر سکیں گے اور انہیں ایموجیز تلاش کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

کمپنی کے مطابق صارفین اپنی پسند کے ایموجیز کو سیٹ کر سکتے ہیں، اس فیچر سے صارفین کے لیے چیٹ کا تجربہ زیادہ پرلطف ہوگا اور وہ کسی میسج پر فوری ریپلائی کر سکیں گے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...