Home نیوز پاکستان لاہور میں جعلی خاتون اے ایس پی گرفتار

لاہور میں جعلی خاتون اے ایس پی گرفتار

Share
Share

 

 

لاہور: لاہور میں خاتون اے ایس پی کی جعلی وردی پہن کر پولیس آفس جا پہنچی جہاں اسے گرفتار کرلیا گیا۔

 

 

آفس داخل ہونیوالی خاتون نےوردی پولیس کی مگر جوتا فینسی پہن رکھا تھا۔ جعلی خاتون افسر نے کہا کہ آفیسر کو باہربلائیں مجھے ان سے کام ہے۔

 

سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کو جوتا فینسی ہونے پر شک گزرا تو انہوں نے پوچھ گچھ کی جس کے دوران نوسربازخاتون ثبوت نہ دے سکی۔

 

سول لائن پولیس نے خاتون کو حراست میں لیکرمقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق نوسرباز خاتون ڈیفنس کی رہائشی ہے اور ملزمہ سے تفتیش جاری ہے۔

Share
Related Articles

پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان

لاہور:پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ایونٹ...

بنگلا دیش کے خلاف پہلے ون ڈے میں تین پاکستانی کھلاڑی ڈیبیو کریں گے، شاہین آفریدی

ڈھاکا:ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے تصدیق کی ہے...

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ...

ملک بھر کی مساجد میں لاکھوں فرزندانِ اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے

اسلام آباد:رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں ملک بھر کی مساجد میں...