Home Uncategorized نوال سعید کی نئی تصاویر میں دلکش اداؤں پرمداح دیوانے ہوگئے

نوال سعید کی نئی تصاویر میں دلکش اداؤں پرمداح دیوانے ہوگئے

Share
Share

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نوال سعید کی نئی تصاویر میں دلکش اداؤں پر مداح دل ہار بیٹھے۔

حال ہی میں اداکارہ نوال سعید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی چند نئی تصاویر مداحوں کیساتھ شیئر کیں۔

مذکورہ تصاویر میں اداکارہ کسی ٹی وی پروگرام میں شریک دکھائی دے رہی ہیں، اس موقع پر انہوں نے سیاہ لباس زیب تن کررکھا ہے جو ان کے حسن کو چار چاند لگا رہا ہے۔

تصاویر میں نوال نے گہرا میک اپ کیا اور کانوں میں بھاری جھمکے ڈال رکھے ہیں اور نازک اداؤں سے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا رہی ہیں۔

پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں اداکارہ کے مداح ان کی تصاویر پر پسندیدگی کا اظہار کر رہے ہیں۔

Share
Related Articles

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...