Home Uncategorized فیروز خان کو نئی محبت مل گئی ،سوشل میڈیا پرچرچے

فیروز خان کو نئی محبت مل گئی ،سوشل میڈیا پرچرچے

Share
Share

لاہور: فلم و ٹی وی اداکار فیروز خان سے متعلق سوشل میڈیا پر نئی قیاس آرائیاں شروع ہو گئی ہیں۔

اداکار فیروز خان اور اداکارہ نجیبہ فیض کی ایک ساتھ گھومتے پھرتے، سیر سپاٹے کرتے تصویریں سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ہیں۔

اِن تصویروں میں یہ دونوں فنکار ہائیکنگ کرتے اور ایک دوسرے کی موجودگی سے محظوظ ہوتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر اِن وائرل تصویروں پر مداح جہاں تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں وہیں کچھ حلقوں میں انہیں شوبز انڈسٹری میں نیا جوڑا بھی قرار دیا جا رہا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں فیروز خان نے دوسری شادی کے لیے لڑکی تلاش کرنے سے متعلق تصدیق کی تھی۔

Share
Related Articles

سعودی عرب اور پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظر آسکتا ہے؟

کراچی:رمضان المبارک کے چاند سے متعلق سپارکو کی بڑی پیش گوئی سامنے...

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...