Home sticky post 2 لڑائی جھگڑا کیس ، پی ٹی آئی رہنما ء شیر افضل مروت بری

لڑائی جھگڑا کیس ، پی ٹی آئی رہنما ء شیر افضل مروت بری

Share
Share

اسلام آباد: اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سپریم کورٹ میں لڑائی جھگڑا کیس میں پی ٹی آئی رہنماء شیر افضل مروت کو بری کر دیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے خلاف سپریم کورٹ میں لڑائی جھگڑے کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے شیر افضل مروت کی بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
عدالت نے شیر افضل مروت اور فتح اللہ برکی کو مقدمے سے بری کر دیا۔
خیال رہے کہ پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے خلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج تھا۔

Share
Related Articles

فلائٹ آپریشن کی بندش سے متعدد حج پروازیں منسوخ اور تعطل کا شکار ہو گئیں

اسلام آباد:ہوائی اڈوں پر فلائٹ آپریشن وقتاً فوقتاً بند ہونے کے باعث...

بھارتی بوکھلاہٹ، انڈین پریمیئر لیگ ہی معطل کر دی

ممبئی: بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملوں کے بعد پاک فوج...