Home Uncategorized لندن کے لوٹن ائیرپورٹ پرآتشزدگی، متعدد پروازیں معطل

لندن کے لوٹن ائیرپورٹ پرآتشزدگی، متعدد پروازیں معطل

Share
Share

لندن: برطانیہ کے لوٹن ایئرپورٹ پر آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد متعدد پروازیں معطل کر دی گئی ہیں۔

برطانوی میڈیا کے مطابق آگ ایک گاڑی میں لگی جس نے ایئر پورٹ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، آتشزدگی کے بعد ایئرپورٹ پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، لوگوں کو بچانے کیلئے سائرن بھی بجائے گئے۔

دس فائر انجن آگ بجھانے میں مصروف ہیں جبکہ شہریوں کو ایئرپورٹ کی جانب جانے سے روکا جا رہا ہے، آگ سے کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...