Home Uncategorized پہلے میری ڈگری مکمل ہو جائے پھر شادی کروں گی، جنت مرزا

پہلے میری ڈگری مکمل ہو جائے پھر شادی کروں گی، جنت مرزا

Share
Share

لاہور:معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا ںکا کہنا ہے کہ پہلے میری ڈگری مکمل ہو جائے پھر شادی کروں گی، میں وہی کروں گی جو میرے والدین میرے لیے طے کریں گے۔

نجی ٹی شو میں معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے شادی اور بریک اپ کے حوالے سے کھل کر بات کی اور کہا کہ مجھے نہیں معلوم لوگ میری شادی کے حوالے سے اتنا فکرمند کیوں رہتے ہیں۔

اداکارہ نے اپنی شادی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ امید ہے کہ میں اب گھر والوں کی مرضی سے ہی شادی کروں گی اور تصاویر میرے نکاح کے بعد ہی سامنے آئیں گی، مجھے لگتا ہے کہ والدین ایک بہتر شخص تلاش کر سکتے ہیں۔

سابقہ منگیتر عمر بٹ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے جن مرزا کا کہنا تھا اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ طویل عرصے تک کسی شخص کے ساتھ نہیں چل سکتے تو اپنے تعلقات کو بجائے کوئی ڈرامہ کرنے کے اچھے طریقے سے ختم کردینا چاہیے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...