Home Uncategorized شانگلہ میں قراقرم ہائی وے پر گاڑی پر حملے میں پانچ افراد ہلاک

شانگلہ میں قراقرم ہائی وے پر گاڑی پر حملے میں پانچ افراد ہلاک

Share
Share

شانگلہ : قراقرم ہائی وے پر لاہور نالہ کے قریب گاڑی پر حملے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونیوالے پانچ افراد چینی باشندے ہیں۔

ابتدائی تفصیلات کے مطابق حملے میں پانچ غیر ملکی انجینئرز سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ڈرائیور زخمی ہے جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ڈی آئی جی مالاکنڈ کے مطابق ہلاک ہونیوالے پانچ افراد چینی باشندے ہیں ، واقعہ کے مقام پر امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...