Home نیوز پاکستان کے پی اور گلگت بلتستان میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری، سڑکیں متاثر ہونے کا خطرہ

کے پی اور گلگت بلتستان میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری، سڑکیں متاثر ہونے کا خطرہ

Share
Share

اسلام آباد: این ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں گلوف، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری کر دیا۔

این ڈی ایم اے کے مطابق بالائی علاقوں میں عارضی پل اور رابطہ سڑکیں متاثر ہونے کا خطرہ ہے، پی ڈی ایم اے کے پی، جی بی ڈی ایم اے اور مقامی انتظامیہ کو ہمہ وقت نگرانی کی ہدایت کردی گئی، متعلقہ ادارے خطرے سے دو چار آبادیوں کی نشاندہی کرکے رہائشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کریں۔

این ڈی ایم اے نے مزید کہا کہ عوام سے گزارش ہے الرٹ رہیں اور مقامی حکام کی ہدایات پر عمل کریں، عوام بروقت معلومات کیلئے پاک این ڈی ایم اے ڈیزاسٹر الرٹ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

Share
Related Articles

پارا چنار امداد، 61 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ کرم پہنچ گیا

پشاور:پارا چنار کے لیے جانے والا 61 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ بگن...

ڈیرہ اسماعیل خان میں نئے سال کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا

ڈی آئی خان:نئے سال 2025 کا پہلا پولیو کیس جنوبی خیبرپختونخوا کے...

زلزلہ متاثرین کیس، وفاقی و صوبائی حکومت، ایرا سے رپورٹ طلب

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے زلزلہ متاثرین کیس میں زلزلہ...

سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کی ایف بی آر کو ایک ہزار گاڑیوں کی خریداری روکنے کی ہدایت

اسلام آباد:سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے ایف بی آر کو 6 ارب...