Home نیوز پاکستان وزارت خارجہ کا حافظ گل بہادر کو پکڑ کر پاکستان کے حوالے کرنے کا مطالبہ

وزارت خارجہ کا حافظ گل بہادر کو پکڑ کر پاکستان کے حوالے کرنے کا مطالبہ

Share
Share

اسلام آباد: وفاقی دار الحکومت میں افغان سفارتخانے کے نمائندے کو وزارت خارجہ طلب کیا گیا اور 26 نومبر کو ضلع بنوں میں افغان شہری کی جانب سے سکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملے کی شدید مذمت کی گئی۔

افغان نمائندے کو آگاہ کیا گیا کہ حافظ گل بہادر گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے، وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بنوں حملے کے مرتکب افراد اور مہم سازوں کے خلاف مکمل تحقیقات اور کارروائی کی جائے۔

وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ تمام دہشت گرد گروہوں اور ان کی پناہ گاہوں کے خلاف فوری طور پر قابل تصدیق کارروائیاں کی جائیں، حافظ گل بہادر کو پکڑ کر پاکستان کے حوالے کیا جائے، پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین کے استعمال کو روکا جائے۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کاعالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی...

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

بنوں:لکی مروت کے قبائلی سب ڈویڑن بیٹنی میں پولیس موبائل کے قریب...

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا، مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے...

آپریشن غضب للحق جاری ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے

اسلام آباد:آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج نے افغانستان میں کامیاب...