Home نیوز پاکستان غیر ملکیوں کی سیاسی و انتخابی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی عائد

غیر ملکیوں کی سیاسی و انتخابی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی عائد

Share
Share

اسلام آباد:حکومت نے غیر ملکیوں کی سیاسی و انتخابی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی عائد کر دی۔

وزرات داخلہ کے مطابق غیر ملکی کو کسی امیدوار کی مالی مدد میں پکڑے جانے پر دستاویز منسوخ کر کے ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

غیر قانونی طور پر قیام پذیر افغانیوں کو ملازمت دینے میں کوئی مدد نہ کی جائے، غیر قانونی قیام پذیر افراد کی مدد کرنے والوں کیلئے آن لائن شکایت سیل بھی قائم کر دیا گیا۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کاعالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی...

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

بنوں:لکی مروت کے قبائلی سب ڈویڑن بیٹنی میں پولیس موبائل کے قریب...

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا، مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے...

آپریشن غضب للحق جاری ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے

اسلام آباد:آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج نے افغانستان میں کامیاب...