Home Uncategorized محکمہ صحت عامہ کے زیر اہتمام انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح

محکمہ صحت عامہ کے زیر اہتمام انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح

Share
Share

میرپور:محکمہ صحت عامہ کے زیر اہتمام آزاد کشمیر کے ضلع میرپور میں انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا۔

انسداد پولیو مہم کی افتتاحی تقریب ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میرپور میں منعقد ہوئی جہاں ڈپٹی کمشنر چودھری امجد اقبال، ڈی ایچ او ڈاکٹر فدا حسین نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر امجد اقبال نے کہا کہ مہم کے دوران 5 سال کے بچوں کو پولیو کے حفاظتی اور وٹامن اے کے قطرے پلائے جائیں گے۔

عوام الناس سے اپیل ہے کہ وہ اپنے 5 سال تک کے بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے ضرور پلوائیں۔

Share
Related Articles

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...