Home sticky post 2 سابق گولفر ٹائیگر ووڈز کی ونیسا ٹرمپ سے روابط کی تصدیق

سابق گولفر ٹائیگر ووڈز کی ونیسا ٹرمپ سے روابط کی تصدیق

Share
Share

نیویارک:سابق عالمی نمبر ون گولفر ٹائیگر ووڈز نے ڈونلڈ ٹرمپ کی سابقہ بہو ونیسا ٹرمپ سے روابط کی تصدیق کر دی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ جونئیر کی سابقہ اہلیہ ونیسا اور ووڈز کی دوستی کے چرچے 5 ماہ سے ہیں۔
ٹائیگر ووڈز نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ونیسا ٹرمپ کا نام نہیں لکھا، تصاویر لگائی ہیں اور پیغام میں لکھا ہے کہ زندگی آپ کے ساتھ بہتر ہے اور آگے سفر کی منتظر ہے۔
ٹائیگر ووڈز نے مزید لکھا ہے کہ نجی زندگی کی پرائیویسی رکھنے کو سراہیں گے۔
ونیسا کی ڈونلڈ ٹرمپ جونئیر کے ساتھ 2005ء سے 2018ء تک 12 برس شادی قائم رہی۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کی زیر صدارت علاقائی صورتحال کے تناظر میں ملکی معیشت پر جائزہ اجلاس،اہم فیصلے

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت علاقائی صورتحال کے تناظر...

سرکاری و نجی اداروں میں 50 فیصد ملازمین کو ورک فرام ہوم، ہفتے میں چار دن کام ہوگا، وزیراعظم

اسلا م آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال...

محکمہ موسمیات کی خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نےخیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کردی...