Home سیاست سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اسلام آباد سے گرفتار

سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اسلام آباد سے گرفتار

Share
Share

اسلام آباد: سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔

سابق سپیکر کو اینٹی کرپشن خیبر پختونخواہ ٹیم نے بنی گالہ رہائشگاہ سے گرفتار کیا، گرفتاری کے فوراً بعد اسد قیصر کو تھانہ بنی گالہ منتقل کر دیا گیا۔

اسد قیصر کو گجو خان میڈیکل کالج صوابی کرپشن سکینڈل میں نامزدگی پر گرفتار کیا گیا، سابق سپیکر پر میڈیکل کالج کے سامان کی خریداری میں خورد برد کا الزام ہے۔

ڈی جی اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے اسد قیصر کی گرفتاری کی تصدیق کر دی، انہوں نے کہا کہ اسد قیصر کو مبینہ کرپشن کیس میں حراست میں لیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی...

ہم اسرائیل اور امریکا کی ایران پر جارحیت کے خلاف کھڑے ہیں، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجہ نے...

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...