Home Uncategorized اقرا عزیز کے کشمیری جوڑے میں فوٹو شوٹ نے مداحوں کے دل موہ لئے

اقرا عزیز کے کشمیری جوڑے میں فوٹو شوٹ نے مداحوں کے دل موہ لئے

Share
Share

لاہور: معروف پاکستانی اداکارہ اقرا عزیز نے کشمیری طرز کے جوڑے میں فوٹو شوٹ کروا کر مداحوں کے دل موہ لیے۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اقرا عزیز نے اپنی چند تصاویر شیئر کی ہیں جن میں انہوں نے سفید رنگ کا کشمیری روائتی لباس زیب تن کر رکھا ہے جو ان کی خوبصورتی کو چار چاند لگا رہا ہے۔

تصاویر میں اداکارہ مختلف سینڈلز ہاتھ میں لیے پوز دے رہی ہیں، اقرا عزیز ان تصاویر میں روایتی کشمیری لباس اور ثقافتی ورثے کو دوبارہ زندہ کرتی اپنے حسن و دلکشی کے جلوے بکھیرتی نظر آرہی ہیں۔

ان تصاویر پر مداحوں کی جانب سے خوب پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...