Home سیاست فراڈ مقدمہ، عدم پیشی پر مرزاشہزاد اکبر اشتہاری قرار

فراڈ مقدمہ، عدم پیشی پر مرزاشہزاد اکبر اشتہاری قرار

Share
Share

اسلام آباد: اسلام آباد کی مقامی عدالت نے فراڈ مقدمہ میں طلبی کے باوجود مسلسل عدم پیشی پر سابق مشیر مرزاشہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دےدیا۔

سول جج احمد شہزاد گوندل کی عدالت نے سابق وزیر اعظم کے مشیر مرزا شہزاد اکبر کو فراڈ کے مقدمہ میں مسلسل عدم پیشی پر اشتہاری قراردے دیا۔

شہزاد اکبر کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج ہے،مقدمہ نمبر 156 فراڈ اور دیگر سنگین دفعات کے تحت درج کیا گیا تھا۔

عدالت نے طلبی کے باوجود عدالت پیش نہ ہونے پر مرزا شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دیاہے۔

Share
Related Articles

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی...

ہم اسرائیل اور امریکا کی ایران پر جارحیت کے خلاف کھڑے ہیں، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجہ نے...

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...