Home سیاست پارلیمنٹ ہاوٴس میں اسماعیل ہانیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا

پارلیمنٹ ہاوٴس میں اسماعیل ہانیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا

Share
Share

اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاوٴس میں حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔

ایران میں حملے میں شہید ہونے والے حماس رہنما اسماعیل ہانیہ کی غائبانہ نمازجنازہ پارلیمنٹ ہاوٴس میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں وزیراعظم شہباز شریف، اسپیکر قومی اسمبلی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے مرکزی قیادت نے شرکت کی۔

وفاقی وزراء ، ارکان پارلیمنٹ سیاسی جماعتوں کے مرکزی رہنما اور قیادت بھی نماز جنازہ میں شریک ہوئے۔ نماز جنازہ میں پیپلزپارٹی کے راجا پرویز اشرف ،پی ٹی آئی کے بیرسٹر گوہر بھی وزیر اعظم کے ہمراہ موجود تھے۔ آج قومی اسمبلی میں اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت کے لیے قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی تھی۔ قرارداد میں نماز جمعہ کے بعد شہید اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا تھا۔

وفاقی وزراء ، ارکان پارلیمنٹ سیاسی جماعتوں کے مرکزی رہنما اور قیادت بھی نماز جنازہ میں شریک ہوئے۔ نماز جنازہ میں پیپلزپارٹی کے راجا پرویز اشرف ،پی ٹی آئی کے بیرسٹر گوہر بھی وزیر اعظم کے ہمراہ موجود تھے۔ آج قومی اسمبلی میں اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت کے لیے قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی تھی۔ قرارداد میں نماز جمعہ کے بعد شہید اسماعیل ہانیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا تھا۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...